عالمی بعید ابلاغیاتی اتحاد
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ITU کا جھنڈا |
|
| قسم | UN agency |
| ترخیمات | ITU UIT |
| سربراہ | Hamadoun Touré |
| حالت | Active |
| تاسیس | 17 May 1865 |
| سر دفاتر | Geneva, Switzerland |
| موقع حبالہ | http://www.itu.int |
عالمی بعید ابلاغیاتی اتحاد یا عالمی اتحاد برائے بعید ابلاغیات (International Telecommunication Union)، دوسری سب سے پُرانی بین الاقوامی تنظیم جو اب بھی موجود ہے، اِس کے قیام کا مقصد عالمی مشعہ (radio) اور بعید ابلاغیات کو معیاری بنانا اور منظّم کرنا ہے.