عالمی تنظیم برائے حقوق دانش
وکیپیڈیا سے
عالمی تنظیم برائے حقوق دانش (WIPO) اقوام متحدہ کی 16 خصوصی تنظیموں میں سے ایک تنظیم ہے۔ عالمی تنظیم برائے حقوق دانش 1967ء میں قائم کی گئی، جس کا مقصد دنیا بھر میں تخلیقی سرگرمیوں کی ترویج اور بین الاقوامی سطح پر حقوق دانش کا تحفظ کرنا تھا۔ [1]
اس تنظیم کے اراکین میں دنیا بھر کی 184 ریاستیں شامل ہیں۔[2] اس تنظیم نے کل 24 معاہدے تشکیل دیے تھے۔ اس تنظیم کا مرکزی دفتر سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں قائم کیا گیا ہے۔
[ترمیم] حوالہ جات
| وکیمیڈیا العام میں عالمی تنظیم برائے حقوق دانش سے متعلق وسیط موجود ہے |
- ^ کنونشن برائے تنظیم سازی بحوالہ حقوق دانش, [1]سٹاک ہوم میں منظور کی گئی، بتاریخ جولائی 14, 1967ء
- ^ فہرست اراکین عالمی تنظیم برائے حقوق دانش 11 ستمبر 2008ء تک
[ترمیم] بیرونی روابط
| وکی اقتباسات میں عالمی تنظیم برائے حقوق دانش سے متعلق اقتباسات موجود ہیں: |