عالمی تنظیم برائے فکری ملکیت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عالمی تنظیم برائے فکری ملکیت World Intellectual Property Organization |
|
|---|---|
| قسم تنظیم | خصوصی ادارہ |
| ترخیمات | WIPO |
| سربراہ | ڈائریکٹر جنرل Francis Gurry |
| حیثیت | فعال |
| تاسیس | جولائی 14, 1967 |
| موقع حبالہ | www.wipo.int |
عالمی تنظیم برائے فکری ملکیت (WIPO) اقوام متحدہ کی 16 خصوصی تنظیموں میں سے ایک تنظیم ہے۔ عالمی تنظیم برائے فکری ملکیت 1967ء میں قائم کی گئی، جس کا مقصد دنیا بھر میں تخلیقی سرگرمیوں کی ترویج اور بین الاقوامی سطح پر فکری ملکیت کا تحفظ کرنا تھا۔ [1]
اس تنظیم کے اراکین میں دنیا بھر کی 184 ریاستیں شامل ہیں۔[2] اس تنظیم نے کل 24 معاہدے تشکیل دیے تھے۔ اس تنظیم کا مرکزی دفتر سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں قائم کیا گیا ہے۔
حوالہ جات [ترمیم]
| ویکیمیڈیا العام میں عالمی تنظیم برائے فکری ملکیت سے متعلق وسیط موجود ہے۔ |
- ^ کنونشن برائے تنظیم سازی بحوالہ فکری ملکیت, [1]سٹاک ہوم میں منظور کی گئی، بتاریخ جولائی 14, 1967ء
- ^ فہرست اراکین عالمی تنظیم برائے فکری ملکیت 11 ستمبر 2008ء تک
بیرونی روابط [ترمیم]
| وکی اقتباسات میں عالمی تنظیم برائے فکری ملکیت سے متعلق اقتباسات موجود ہیں: |