عالمی طاقت

وکیپیڈیا سے

:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

عالمی طاقت (superpower)، سے مراد ایک ایسی ریاست ہے جو عالمی نظام میں سربراہانہ مقام رکھنے کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی (سیاسی اور اقتصادی) حالات و واقعات پر اثر و رُسوخ ڈالنے کی صلاحیت رکھتی ہو، نیز اپنے مقاصد کی حفاظت کیلئے عالمی پیمانے پر طاقت استعمال کرنے کی قابلیت رکھتی ہو. روایتاً اِسے عظیم طاقت (great power) سے ایک درجہ اُوپر سمجھا جاتا ہے.





[ترمیم] نیز دیکھئے