کرکٹ عالمی کپ 1992ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(عالمی کپ کرکٹ 1992ء سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
کرکٹ عالمی کپ 1992
1992 Benson and Hedges Cricket World Cup
Worldcupcricc1992.png
تاریخ 22 فروری – 25 مارچ
منتظم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
کرکٹ ایک روزہ کرکٹ
ٹورنامنٹ Round-robin اور Knockout
میزبان آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
فاتح  پاکستان (1-پہلی بار)
شریک ممالک 9
مقابلوں کی تعداد 39
بہترین کھلاڑی Flag of نیوزی لینڈ Martin Crowe
زیادہ رنز Flag of نیوزی لینڈ مارٹن کرو (456)
زیادہ وکٹیں Flag of پاکستان وسیم اکرم (18)
1987
1996

پانچواں کرکٹ عالمی کپ 22 فروری سے 25 مارچ 1992 تک آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے میدانوں پر کھیلا گیا جوکہ پاکستان نے فائنل میں انگلستان کو 22 دوڑ سے ہرا کر جیتا۔اس ورلڈ کپ میں کل نو ٹیموں نے حصہ لیا اور فائنل ملا کر 39 مقابلے کھیلے گئے۔

جائزہ[ترمیم]

جن ٹیموں نے اس ورلڈکپ میں حصہ لیا ان میں مندرجہ ذیل ممالک کی ٹیمیں شامل تھیں۔:[1]


ان میں سے چار انگلستان۔ جنوبی افریقہ۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں نے سیمی فائنلز تک رسائی حاصل کی جبکہ انگلستان اور پاکستان کی ٹیمیں فائنل میں پہنچیں۔

مقامات[ترمیم]

آسٹریلیا[ترمیم]

مقام شہر میچ
ایڈیلیڈ اوول ایڈیلیڈ، جنوبی آسٹریلیا 3
لاونگٹن اسپورٹس گراؤنڈ البری، نیو ساؤتھ ویلز 1
ایسٹرن اوول بالارات، وکٹوریہ 1
بیری اوول بیری، جنوبی آسٹریلیا 1
گابا برسبین، کوئنزلینڈ 3
مانوکا اوول کینبرا، آسٹریلوی دارالحکومت علاقہ 1
بیللیریو اوول ہوبارٹ، تسمانیا 2
رے مچل اوول مکائی، کوئنزلینڈ 1
ملبورن کرکٹ گراؤنڈ ملبورن 5
واکا گراؤنڈ پرتھ، مغربی آسٹریلیا 3
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ سڈنی 4

نیوزی لینڈ[ترمیم]

مقام شہر میچ
ایڈن پارک آکلینڈ، آکلینڈ 4
لنکاسٹر پارک کرائسٹ چرچ، کینٹربری 2
کارسبروک ڈنیڈن، اوٹاگو 1
سیڈون پارک ہیملٹن، وائکاٹو 2
مکلین پارک نیپئر، ہاکس بے 1
پیوکورا پارک نیو پلایماؤت، تاراناکی 1
بیسن ریزرو ویلنگٹن، ویلنگٹن 3

حکام[ترمیم]

امپائرز[ترمیم]

شمار امپائر ملک میچ
1 سٹیو بکنر WestIndiesCricketFlagPre1999.svg ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ 9
2 برائن آلڈریج Flag of New Zealand.svg نیوزی لینڈ 9
3 ڈیوڈ شیفرڈ Flag of England.svg انگلستان 8
4 سٹیو رینڈیل Flag of Australia.svg آسٹریلیا 8
5 خضر حیات Flag of Pakistan.svg پاکستان 7
6 پیلو رپورٹر Flag of India.svg بھارت 7
7 ڈولینڈ بلٹجینز Flag of Sri Lanka.svg سری لنکا 6
8 پیٹر مککونیل Flag of Australia.svg آسٹریلیا 6
9 اسٹیو ووڈوارڈ Flag of New Zealand.svg نیوزی لینڈ 6
10 ایان رابنسن Flag of Zimbabwe.svg زمبابوے 6
11 کارل لیئبنبرگ Flag of South Africa 1928-1994.svg جنوبی افریقہ 6

ریفری[ترمیم]

ریفری ملک میچ 1992 عالمی کپ
پیٹر برگ Flag of Australia.svg آسٹریلیا 63 2
فرینک کیمرون Flag of New Zealand.svg نیوزی لینڈ 5 1

نئے قوانین[ترمیم]

اس ورلڈ کپ میں جو نئے قوانین متعارف کروائے گئے ان میں سے چند ایک یہ ہیں۔

  1. مصنوعی روشی کا استعمال جس کی بدولت D/N میچز کا انعقاد کیا گیا
  2. پہلی مرتبہ کسی ورلڈ کپ میں سفید گیند کا استعمال ہوا۔
  3. بارش زدہ میچز کا فیصلہ کرنے کے ایک نئے قانون کو متعارف کروایا گیا (گو کہ یہ قانون ورلڈ کپ کے اختتام سے پہلے ہی متنازع ہوگیا)
  4. پچھلے ورلڈ کپس کے برعکس اس مرتبہ راونڈ رابن round-robin کا استعمال کیا گیا۔ جس کا مطلب یہ تھا کہ پہلے راونڈ میں ہر ٹیم نے ایک دوسرے کے خلاف کھیلنا تھا۔
  5. نیوزی لینڈ کی ٹیم نے جو پاکستان کے سواہ باقی تمام ٹیموں پر بھاری رہی ایک انوکھے منصوبہ کو متعارف کرایا اور وہ تھا اسپنر سے بالنگ کا آغاز جو ان کے لئے بہت سودمند رہا۔

ٹورنامنٹ ارتقاء[ترمیم]

راؤنڈ رابن مرحلہ ناک آؤٹ
ٹیم 1 2 3 4 5 6 7 8 سیمی فائنل فائنل
 آسٹریلیا 0 0 2 2 4 4 6 8
 انگلستان 2 4 5 7 9 11 11 11 W L
 بھارت 0 1 1 3 5 5 5 5
 نیوزی لینڈ 2 4 6 8 10 12 14 14 L
 پاکستان 0 2 3 3 3 5 7 9 W W
 جنوبی افریقہ 2 2 2 4 6 8 8 10 L
 سری لنکا 2 2 3 5 5 5 5 5
 ویسٹ انڈیز 2 2 4 4 4 6 8 8
 زمبابوے 0 0 0 0 0 0 0 2
جیت ہار غیر نتیجہ


راونڈ میچز کے نتائج[ترمیم]

پوائنٹس جدول[ترمیم]

ٹیم پوائنٹس کھیلے جیتے ہارے بغیر نتیجہ برابر دوڑکےفرق کا اوسط دوڑ کا اوسط
 نیوزی لینڈ 14 8 7 1 0 0 0.59 4.76
 انگلستان 11 8 5 2 1 0 0.47 4.36
 جنوبی افریقہ 10 8 5 3 0 0 0.14 4.36
 پاکستان 9 8 4 3 1 0 0.17 4.33
 آسٹریلیا 8 8 4 4 0 0 0.20 4.22
 ویسٹ انڈیز 8 8 4 4 0 0 0.07 4.14
 بھارت 5 8 2 5 1 0 0.14 4.95
 سری لنکا 5 8 2 5 1 0 −0.68 4.21
 زمبابوے 2 8 1 7 0 0 −1.14 4.03

مقابلوں کی تفصیل[ترمیم]

22 فروری 1992
Scorecard
نیوزی لینڈ 
248/6 (50 اوور)
بمقابلہ
 آسٹریلیا
211 (48.1 اوور)
Martin Crowe 100* (134)
Craig McDermott 2/43 (10 اوور)
David Boon 100 (133)
Gavin Larsen 3/30 (10 اوور)
نیوزی لینڈ 37 رنز سے جیت گیا
ایڈن پارک, Auckland, New Zealand
Attendence: 30,000
امپائر: Khizer Hayat and David Shepherd
مرد میدان: Martin Crowe
22 فروری 1992
Scorecard
انگلستان 
236/9 (50 اوور)
بمقابلہ
 بھارت
227 (49.2 اوور)
Robin Smith 91 (108)
Manoj Prabhakar 2/34 (10 اوور)
راوی شاستری 57 (112)
Dermot Reeve 3/38 (6 اوور)
انگلینڈ 9 رنز سے جیت گيا
مغربی آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ, Perth, آسٹریلیا
امپائر: Dooland Buultjens and Peter McConnell
مرد میدان: ایئن بوتھم
23 فروری 1992
Scorecard
زمبابوے 
312/4 (50 اوور)
بمقابلہ
 سری لنکا
313/7 (49.2 اوور)
Andy Flower 115* (152)
Pramodya Wickramasinghe 2/50 (10 اوور)
Arjuna Ranatunga 88* (61)
Eddo Brandes 3/70 (10 اوور)
سری لنکا 3 ووکٹوں سے جیت گیا
Pukekura Park, New Plymouth, نیوزی لینڈ
امپائر: Piloo Reporter اور Steve Woodward
مرد میدان: Andy Flower
23 فروری 1992
Scorecard
پاکستان 
220/2 (50 اوور)
بمقابلہ
 ویسٹ انڈیز
221/0 (46.5 اوور)
رمیز راجہ 102* (158)
Roger Harper 1/33 (10 اوور)
Desmond Haynes 93* (144)
وسیم اکرم 0/37 (10 اوور)
ویسٹ انڈیز 10 ووکٹوں سے جیت گیا
ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن، آسٹریلیا
امپائر: Steve Randell اور Ian Robinson
مرد میدان: Brian Lara
25 فروری 1992
Scorecard
سری لنکا 
206/9 (50 اوور)
بمقابلہ
 نیوزی لینڈ
210/4 (48.2 اوور)
Roshan Mahanama 80 (131)
Willie Watson 3/37 (10 اوور)
Ken Rutherford 65* (71)
Ruwan Kalpage 2/33 (10 اوور)
نیوزی لینڈ 6 ووکٹوں سے جیت گیا
سیڈون پارک, Hamilton, نیوزی لینڈ
امپائر: Piloo Reporter اور David Shepherd
مرد میدان: Ken Rutherford
26 فروری 1992
Scorecard
آسٹریلیا 
170/9 (49 اوور)
بمقابلہ
 جنوبی افریقہ
171/1 (46.5 اوور)
David Boon 27 (31)
Allan Donald 3/34 (10 اوور)
Kepler Wessels 81* (148)
Peter Taylor 1/32 (10 اوور)
جنوبی افریقہ 9 ووکٹوں سے جیت گیا
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ, سڈنی, آسٹریلیا
امپائر: Brian Aldridge اور Steve Bucknor
مرد میدان: Kepler Wessels
27 فروری 1992
Scorecard
پاکستان 
254/4 (50 اوور)
بمقابلہ
 زمبابوے
201/7 (50 اوور)
عامر سہیل 114 (136)
Iain Butchart 3/57 (10 اوور)
Andy Waller 44 (36)
وسیم اکرم 3/21 (10 اوور)
پاکستان 53 رنز سے جیت گیا
بیللیریو اوول, ہوبارٹ, آسٹریلیا
امپائر: Dooland Buultjens اور Steve Randell
مرد میدان: عامر سہیل
27 فروری 1992
Scorecard
ویسٹ انڈیز 
157 (49.2 اوور)
بمقابلہ
 انگلستان
160/4 (39.5 اوور)
Keith Arthurton 54 (101)
Chris Lewis 3/30 (8.2 اوور)
Graham Gooch 65 (101)
Winston Benjamin 2/22 (9.5 اوور)
انگلینڈ 6 ووکٹوں سے جیت گیا
ملبورن کرکٹ گراؤنڈ, ملبورن, آسٹریلیا
امپائر: Karl Liebenberg اور Steve Woodward
مرد میدان: Chris Lewis
28 فروری 1992
Scorecard
بھارت 
1/0 (0.2 اوور)
بمقابلہ
No result
Ray Mitchell Oval, Mackay, آسٹریلیا
امپائر: Ian Robinson اور David Shepherd
  • مقابلہ شروع ہونے کے 20 اوور بعد بارش ہو گئی، بارش تھونے پر ہیلی کاپٹر سے پچ کو سکھایا گیا، مگر اس کے بعد پھر بارش ہونے لگی جس وجہ سے مقابلہ ختم کر دیا گیا۔
29 فروری1992
Scorecard
جنوبی افریقہ 
190/7 (50 اوور)
بمقابلہ
 نیوزی لینڈ
191/3 (34.3 اوور)
Peter Kirsten 90 (129)
Willie Watson 2/30 (10 اوور)
Mark Greatbatch 68 (60)
Peter Kirsten 1/22 (7 اوور)
نیوزی لینڈ 7 ووکٹ سے جیت گیا
ایڈن پارک, Auckland, New Zealand
امپائر: Khizer Hayat اور Piloo Reporter
مرد میدان: Mark Greatbatch
29 فروری 1992
Scorecard
ویسٹ انڈیز 
264/8 (50 اوور)
بمقابلہ
 زمبابوے
189/7 (50 اوور)
Brian Lara 72 (71)
Eddo Brandes 3/45 (10 اوور)
Ali Shah 60* (87)
Winston Benjamin 3/27 (10 اوور)
ویسٹ انڈیز 75 رنز سے جیت گيا
گابا, برسبین, آسٹریلیا
امپائر: Karl Liebenberg اور Steve Woodward
مرد میدان: Brian Lara
1 مارچ 1992
Scorecard
آسٹریلیا 
237/9 (50 اوور)
بمقابلہ
 بھارت
234 (47 اوور)
Dean Jones 90 (108)
کپیل دیو 3/41 (10 اوور)
محمد اظہر الدین 93 (102)
Tom Moody 3/56 (9 اوور)
Australia won by 1 run (revised target)
گابا, برسبین, آسٹریلیا
امپائر: Brian Aldridge اور Ian Robinson
مرد میدان: Dean Jones
  • 16۔2 اوور کے بعد بانش ہونے لگی، تب تک بھارت نکے 45 رنز پر 1 کھلاڑی آؤٹ ہوا تھا۔بارش کے بعد بھارت کو 47 اوور میں 236 کا ہدف دیا گیا۔
1 مارچ 1992
Scorecard
پاکستان 
74 (40.2 اوور)
بمقابلہ
 انگلستان
24/1 (8 اوور)
سلیم ملک 17 (20)
Derek Pringle 3/8 (8.2 اوور)
ایئن بوتھم 6* (22)
وسیم اکرم 1/7 (3 اوور)
بلا نتیجہ
ایڈیلیڈ اوول, ایڈیلیڈ, آسٹریلیا
امپائر: Steve Bucknor اور Peter McConnell
2 مارچ 1992
Scorecard
جنوبی افریقہ 
195 (50 اوور)
بمقابلہ
 سری لنکا
198/7 (49.5 اوور)
Peter Kirsten 47 (81)
Don Anurasiri 3/41 (10 اوور)
Roshan Mahanama 68 (121)
Allan Donald 3/42 (9.5 اوور)
سری لنکا 3 ووکٹ سے جیت گیا
Basin Reserve, ویلنگٹن, نیوزی لینڈ
امپائر: Khizer Hayatاور Steve Woodward
مرد میدان: Arjuna Ranatunga
3 مارچ 1992
Scorecard
نیوزی لینڈ 
162/3 (20.5 اوور)
بمقابلہ
 زمبابوے
105/7 (18 اوور)
Martin Crowe 74* (43)
Kevin Duers 1/17 (6 اوور)
Andy Flower 30 (28)
Chris Harris 3/15 (4 اوور)
نیوزی لینڈ 48 رنز سے جیت گیا (revised target)
مکلین پارک, Napier, New Zealand
امپائر: Karl Liebenberg and Dooland Buultjens
مرد میدان: Martin Crowe
  • New Zealand innings interrupted at 9/1 (2.1 overs). Match reduced to 35 overs per side. Further interruption at 52/2 (11.2 ov). Match reduced to 24 overs per side. Innings ended by a third interruption after 20.5 overs. Zimbabwe set a target of 154 from 18 overs.
4 مارچ 1992
Scorecard
بھارت 
216/7 (49 overs)
بمقابلہ
 پاکستان
173 (48.1 overs)
عامر سہیل 62 (95)
Manoj Prabhakar 2/22 (10 overs)
India won by 43 runs
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ, Sydney, Australia
امپائر: Peter McConnell and David Shepherd
مرد میدان: سچن تندولکر
  • Match reduced to 49 overs per side due to a slow over rate by Pakistan.
5 مارچ 1992
Scorecard
جنوبی افریقہ 
200/8 (50 overs)
بمقابلہ
 ویسٹ انڈیز
136 (38.4 overs)
Peter Kirsten 56 (91)
Malcolm Marshall 2/26 (10 overs)
Gus Logie 61 (69)
Meyrick Pringle 4/11 (8 overs)
South Africa won by 64 runs
Lancaster Park, Christchurch, New Zealand
امپائر: Brian Aldridge and Steve Randell
مرد میدان: Meyrick Pringle
5 مارچ 1992
Scorecard
آسٹریلیا 
171 (49 overs)
بمقابلہ
 انگلستان
173/2 (40.5 overs)
Tom Moody 51 (88)
ایئن بوتھم 4/31 (10 overs)
Graham Gooch 58 (112)
Mike Whitney 1/28 (10 overs)
England won by 8 wickets
سڈنی کرکٹ گراؤنڈ, Sydney, Australia
امپائر: Steve Bucknor and Khizer Hayat
مرد میدان: ایئن بوتھم
7 مارچ 1992
Scorecard
بھارت 
203/7 (32 overs)
بمقابلہ
 زمبابوے
104/1 (19.1 overs)
سچن تندولکر 81 (88)
John Traicos 3/35 (6 overs)
Andy Flower 43 (56)
سچن تندولکر 1/35 (6 overs)
India won by 55 runs (revised target)
سیڈون پارک, Hamilton, New Zealand
امپائر: Dooland Buultjens and Steve Randell
مرد میدان: سچن تندولکر
  • After rain forced the early close of the Indian innings, the target was recalculated to 159 runs in the 19 overs.
7 مارچ 1992
Scorecard
سری لنکا 
189/9 (50 overs)
بمقابلہ
 آسٹریلیا
190/3 (44 overs)
Aravinda de Silva 62 (83)
Peter Taylor 2/34 (10 overs)
Geoff Marsh 60 (113)
Pramodya Wickramasinghe 2/29 (10 overs)
Australia won by 7 wickets
ایڈیلیڈ اوول, ایڈیلیڈ, Australia
امپائر: Piloo Reporter and Ian Robinson
مرد میدان: Tom Moody

8 مارچ 1992
Scorecard
ویسٹ انڈیز 
203/7 (50 overs)
بمقابلہ
 نیوزی لینڈ
206/5 (48.3 overs)
Brian Lara 52 (81)
Gavin Larsen 2/41 (10 overs)
Martin Crowe 81* (81)
Winston Benjamin 2/34 (9.3 overs)
New Zealand won by 5 wickets
ایڈن پارک, Auckland, New Zealand
امپائر: Karl Liebenberg and Peter McConnell
مرد میدان: Martin Crowe

8 مارچ 1992
Scorecard
جنوبی افریقہ 
211/7 (50 overs)
بمقابلہ
 پاکستان
173/8 (36 overs)
Andrew Hudson 54 (77)
Imran Khan 2/34 (10 overs)
انضمام الحق 48 (44)
Adrian Kuiper 3/40 (6 overs)
South Africa won by 20 runs (revised target)
گابا, برسبین, Australia
امپائر: Brian Aldridge and Steve Bucknor
مرد میدان: Andrew Hudson
  • When Pakistan was 74/2 after 21.3 overs, rain halted the play for an hour and the target was revised to 194 in 36 overs.

9 مارچ 1992
Scorecard
انگلستان 
280/9 (50 overs)
بمقابلہ
 سری لنکا
174 (44 overs)
Neil Fairbrother 63 (70)
Asanka Gurusinha 2/67 (10 overs)
Arjuna Ranatunga 36 (51)
Chris Lewis 4/30 (8 overs)
England won by 106 runs
Eastern Oval, Ballarat, Australia
امپائر: Khizer Hayat and Piloo Reporter
مرد میدان: Chris Lewis
10 مارچ 1992
Scorecard
بھارت 
197 (49.4 overs)
بمقابلہ
 ویسٹ انڈیز
195/5 (44 overs)
Keith Arthurton 58 (99)
Javagal Srinath 2/23 (9 overs)
West Indies won by 5 wickets (revised target)
Basin Reserve, ویلنگٹن, New Zealand
امپائر: Steve Randell and Steve Woodward
مرد میدان: Anderson Cummins
10 مارچ 1992
Scorecard
زمبابوے 
163 (48.3 overs)
بمقابلہ
 جنوبی افریقہ
164/3 (45.1 overs)
Eddo Brandes 20 (28)
Peter Kirsten 3/51 (5 overs)
Kepler Wessels 70 (137)
Malcolm Jarvis 1/23 (9 overs)
South Africa won by 7 wickets
مانوکا اوول, کینبرا, Australia
امپائر: Steve Bucknor and David Shepherd
مرد میدان: Peter Kirsten
11 مارچ 1992
Scorecard
پاکستان 
220/9 (50 overs)
بمقابلہ
 آسٹریلیا
172 (45.2 overs)
عامر سہیل 76 (104)
Steve Waugh 3/36 (10 overs)
Dean Jones 47 (79)
عاقب جاوید 3/21 (8 overs)
12 مارچ 1992
Scorecard
بھارت 
230/6 (50 overs)
بمقابلہ
 نیوزی لینڈ
231/6 (47.1 overs)
سچن تندولکر 84 (107)
Chris Harris 3/55 (9 overs)
Mark Greatbatch 73 (77)
Manoj Prabhakar 3/46 (10 overs)
New Zealand won by 4 wickets
Carisbrook, Dunedin, New Zealand
امپائر: Peter McConnell and Ian Robinson
مرد میدان: Mark Greatbatch
12 مارچ 1992
Scorecard
جنوبی افریقہ 
236/4 (50 overs)
بمقابلہ
 انگلستان
226/7 (40.5 overs)
Kepler Wessels 85 (126)
Graeme Hick 2/44 (8.2 overs)
Alec Stewart 77 (88)
Richard Snell 3/42 (7.5 overs)
England won by 3 wickets (revised target)
ملبورن کرکٹ گراؤنڈ, ملبورن, Australia
امپائر: Brian Aldridge and Dooland Buultjens
مرد میدان: Alec Stewart
  • Rain disrupted play in England's innings for 43 minutes when they were 62/0 after 12.0 overs. The target was revised to 226 in 41 overs.
13 مارچ 1992
Scorecard
ویسٹ انڈیز 
268/8 (50 overs)
بمقابلہ
 سری لنکا
177/9 (50 overs)
Phil Simmons 110 (125)
Chandika Hathurusinghe 4/57 (8 overs)
Athula Samarasekera 40 (41)
Carl Hooper 2/19 (10 overs)
West Indies won by 91 runs
Berri Oval, Berri, Australia
امپائر: David Shepherd and Steve Woodward
مرد میدان: Phil Simmons
14 مارچ 1992
Scorecard
آسٹریلیا 
265/6 (46 overs)
بمقابلہ
 زمبابوے
137 (41.4 overs)
Mark Waugh 66* (39)
John Traicos 1/30 (10 overs)
Eddo Brandes 23 (28)
Peter Taylor 2/14 (3.4 overs)
Australia won by 128 runs
بیللیریو اوول, ہوبارٹ, Australia
امپائر: Brian Aldridge and Steve Bucknor
مرد میدان: Steve Waugh
  • Rain stopped play with Australia 72/1 after 15 overs. Match reduced to 46 overs per side.
15 مارچ 1992
Scorecard
انگلستان 
200/8 (50 overs)
بمقابلہ
 نیوزی لینڈ
201/3 (40.5 overs)
Graeme Hick 56 (70)
Dipak Patel 2/26 (10 overs)
Andrew Jones 78 (113)
ایئن بوتھم 1/19 (4 overs)
New Zealand won by 7 wickets[2]
Basin Reserve, ویلنگٹن, New Zealand
امپائر: Steve Randell and Ian Robinson
مرد میدان: Andrew Jones
15 مارچ 1992
Scorecard
بھارت 
180/6 (30 overs)
بمقابلہ
 جنوبی افریقہ
181/4 (29.1 overs)
Peter Kirsten 84 (86)
Manoj Prabhakar 1/33 (5.1 overs)
South Africa won by 6 wickets
ایڈیلیڈ اوول, ایڈیلیڈ, Australia
امپائر: Dooland Buultjens and Khizer Hayat
مرد میدان: Peter Kirsten
  • Rain reduced the match to 30 overs per side
15 مارچ 1992
Scorecard
سری لنکا 
212/6 (50 overs)
بمقابلہ
 پاکستان
216/6 (49.1 overs)
Aravinda de Silva 43 (56)
مشتاق احمد 2/43 (10 overs)
18 مارچ 1992
Scorecard
نیوزی لینڈ 
166 (48.2 overs)
بمقابلہ
 پاکستان
167/3 (44.4 overs)
Mark Greatbatch 42 (67)
وسیم اکرم 4/32 (9.2 overs)
رمیز راجہ 119* (155)
Danny Morrison 3/42 (10 overs)
Pakistan won by 7 wickets
Lancaster Park, Christchurch, New Zealand
امپائر: Steve Bucknor and Steve Randell
مرد میدان: مشتاق احمد

18 مارچ 1992
Scorecard
زمبابوے 
134 (46.1 overs)
بمقابلہ
 انگلستان
125 (49.1 overs)
David Houghton 29 (74)
ایئن بوتھم 3/23 (10 overs)
Alec Stewart 29 (96)
Eddo Brandes 4/21 (10 overs)
Zimbabwe won by 9 runs
Lavington Sports Oval, Albury, Australia
امپائر: Brian Aldridge and Khizer Hayat
مرد میدان: Eddo Brandes
18 مارچ 1992
Scorecard
آسٹریلیا 
216/6 (50 overs)
بمقابلہ
 ویسٹ انڈیز
159 (42.4 overs)
David Boon 100 (147)
Andy Cummins 3/38 (10 overs)
Brian Lara 70 (97)
Mike Whitney 4/34 (10 overs)
Australia won by 57 runs
ملبورن کرکٹ گراؤنڈ, ملبورن, Australia
امپائر: Piloo Reporter and David Shepherd
مرد میدان: David Boon

ناک آؤٹ مرحلہ[ترمیم]

سیمی فائنل فائنل
             
21 مارچ – ایڈن پارک، آکلینڈ، نیوزی لینڈ
 1  نیوزی لینڈ 262/7  
 4  پاکستان 264/6  
 
25 مارچ – ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن، آسٹریلیا
      پاکستان 249/6
    انگلستان 227
22 مارچ – سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی، آسٹریلیا
 2  انگلستان 252/6
 3  جنوبی افریقہ 232/6  

سیمی فائنلز اور فائنل[ترمیم]

ملبورن کرکٹ میدان، فائنل کے دن

پہلا سیمی فائنل[ترمیم]

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ 21 مارچ ایڈن پارک آکلینڈ (Auckland) ٹاس نیوزی لینڈ نے جیتا۔ مرد میدان انضمام الحق رہے۔
نیوزی لینڈ (7/262) 50 اوورز میں. مارٹن کرو 91 جبکہ کین ردرفورڈ 50 ٹاپ اسکورر رہے۔ وسیم اکرم نے 2 اور مشتاق احمد نے بھی 2 وکٹ حاصل کئے۔
جواب میں پاکستان (6/264) 49 اوورز میں بناکر میں 4 وکٹوں سے جیت گیا۔ انضمام الحق 60 جبکہ جاوید میانداد 57 ناٹ آوٹ رہے۔ ویلی واٹسن نے 2 وکٹ حاصل کئے۔ میچ کا مکمل اسکور کارڈ ملاحضہ کیجئیے۔

دوسرا سیمی فائنل[ترمیم]

انگلستان بمقابلہ جنوبی افریقہ 22 مارچ سڈنی (Sydney) ٹاس جنوبی افریقہ نے جیتا۔ مرد میدان گریم ہک رہے۔
انگلستان (6/252) 45 اوورز میں بارش سے متاثرہ میچ میں 19 دوڑ سے جیتا. گریم ہک 83 ٹاپ اسکورر رہے۔ اینل ڈونیلڈ نے 2 اور میرک پرنگل نے بھی 2 وکٹ حاصل کئے۔
جواب میں جنوبی افریقہ (6/232) 43 اوورز میں بنا سکی۔ میچ بارش سے متاثر رہا. اینڈریو ہڈسن 46 ٹاپ اسکورر رہے۔ رچرڈ ایلنگورتھ نے 2 اور سمال نے بھی 2 وکٹ حاصل کئے۔ میچ کا مکمل اسکور کارڈ ملاحضہ کیجئیے۔

فائنل[ترمیم]

اس زمرے کے اصل مضمون کے لئے ملاحظہ کریں: 1992 کرکٹ عالمی کپ فائنل

ٹاس پاکستان نے جیتا۔ مرد میدان وسیم اکرم رہے۔
پاکستان (6/249) 50 اوورز میں 22 دوڑوں سے جیتا۔ عمران خان 72 جبکہ جاوید میانداد نے 58 دوزیں بنائیں۔ ڈیرک پرنگل نے 3 ووکٹیں حاصل کیں۔
جواب میں انگلستان (6/227) 49.2 اوورز میں بناسکی. نیل فیئر برادر 62 ٹاپ اسکورر رہے۔ وسیم اکرم نے 3 اور مشتاق احمد نے بھی 3 وکٹ حاصل کیے۔ یہ دوسرا عالمی کپ اور فائنل تھا جو انگلستان سے باہر کھیلا گيا، جبکہ آسٹریلیا میں یہ پہلی بار کھیلا گیا، اس مقابلہ کو دیکھنے کے لیے 87,182 تماشائی آئے جو اس وقت تک کی سب سے بڑی کرکٹ تماشائیوں کی تعداد تھی۔

ملبورن کرکٹ گراؤنڈ 87,182 افراد فائنل کے دن تھے
25 مارچ 1992
scorecard
پاکستان 
249/6 (50 اوور)
بمقابلہ
 انگلستان
227 (49.2 اوور)
Imran Khan 72 (110 گیندیں)
Derek Pringle 3/22 (10 اوور)
Neil Fairbrother 62 (70 گیندیں)
مشتاق احمد 3/41 (10 اوور)
پاکستان 22 دوڑوں سے جیت گیا
ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، میلبورن، آسٹریلیا
امپائر: Brian Aldridge اور Steve Bucknor
مرد میدان: وسیم اکرم

بیرونی روابط[ترمیم]


مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ "Captains of 1992 Cricket World Cup". http://shugalmelaa.blogspot.com/2011/02/world-cup-captains-1992.html۔ اخذ کردہ بتاریخ 8 June 2011.
  2. ^ خطا در حوالہ: غلط <ref> ٹیگ؛ حوالہ بنام NZ_v_Eng کے لیے کوئی متن فراہم نہیں کیا گیا