عامر خان (مکے باز)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
عامر خان
شماریات
اصل نام عامر اقبال خان
دیگر نام کنگ خان
Rated at لائٹ ویٹ
لائٹ ویلٹر ویٹ
قامت 5 ft 10 in (1.78 m)
شہریت Flag of برطانیہ برطانوی
پیدائش 8 دسمبر 1986 (1986-12-08) ‏(28)
بولٹن، برطانیہ
انداز آرتھوڈوکس
مکے بازی سجل
کل مقابلے 29
فتوحات 26
ناک آؤٹ فتوحات 18
شکست 3
غیر نتیجہ خیز 0

عامر اقبال خان (پیدائش: 8 دسمبر 1986ء) برطانوی پاکستانی پیشہ ور مکے باز ہیں۔ وہ دو دفعہ کے عالمی چیمپئن اور موجودہ ڈبلیو بی اے سپر ویلٹر ویٹ چیمپئن ہیں۔ [1]


ذاتی زندگی[ترمیم]

خان بولٹن، برطانیہ میں پیدا ہوئے۔ وہ برطانوی پاکستانی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کے خاندان کا تعلق کہوٹہ، راولپنڈی، پاکستان سے ہے۔ وہ جنوعہ راجپوت قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں۔[2]

انگریزی کے علاوہ خان پنجابی اور اردو زبان بھی بولتے ہیں۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم بولٹن کے سکول سے حاصل کی۔ [3]


تربیت کار[ترمیم]

  • اولیور ہیریسن (جولائی 2005 – اپریل 2008)[4]
  • جارگ روبیو (جولائی 2008 – ستمبر 2008)[5]
  • فریڈی روچ (اکتوبر 2008 – تا حال)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Cooling, Will (23 July 2011). "خان-جودہ: راؤنڈ بائی راؤنڈ". فاکس سپورٹس. http://msn.foxsports.com/boxing/story/Amir-Khan-Zab-Judah-Round-by-round-072311. Retrieved 24 July 2011.
  2. ^ "عامر خان، شہرت کا سفر", گلف نیوز, 11 اپریل 2008
  3. ^ مانچسٹر سپورٹس اور اولمپک چیمپئن. Manchester2002-uk.com. مآخذ 2 جون 2011.
  4. ^ خان اور روبیو. فرینک وارن ٹی وی۔ 22 ستمبر 2008
  5. ^ "تربیت کار روبیو". بی بی سی نیوز. 20 ستمبر 2008. http://news.bbc.co.uk/sport1/hi/boxing/7627111.stm.


بیرونی روابط[ترمیم]

اعزازات و فتوحات
پیشرو
اینڈریس کوٹنک
انجمن عالمی مکے بازی

years=18 جولائی 2009 – 23 جولائی 2011
Promoted

جانشین
مارکوس میڈانا
خالی
عہدے پر پچھلی شخصیت
رکی ہاٹن
انجمن عالمی مکے بازی
فوقی خطاب

23 جولائی 2011 – 10 دسمبر 2011
جانشین
لیمونٹ پیٹرسن
پیشرو
زاب جودہ
بین الاقوامی وفاقیہ برائے مکے بازی

years=23 جولائی 2011 – 10 دسمبر 2011

پیشرو
لیمونٹ پیٹرسن
Stripped
انجمن عالمی مکے بازی
فوقی خطاب

11 جولائی 2012 – 15 جولائی 2012
بذریعہ بحالی
جانشین
ڈینی گارشیا