عبادت

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

عبادت عاجزی و تعظیم کی آخری حد کا نام ہے۔

[ترمیم] لفظی معنی

عبادت عربی زبان کے لفظ ’’عبد‘‘ سے مشتق ہے اور اس کا معنی آخری درجے کی عاجزی و انکساری ہے۔

امام راغب اصفہانی بیان کرتے ہیں:

العبادةُ أَبْلَغُ مِنْهَا لِأَنَّهَا غَايَةُ التَّذُلَّلِ. (راغب اصفهانی، المفردات : 319)

ترجمہ: عبادت عاجزی و فروتنی کی انتہا کا نام ہے۔

[ترمیم] اصطلاحی معنی

شریعت اسلامی کی اصطلاح میں ’’عبادت، صرف ایسے فعل کا نام ہے جو کسی کی نسبت معبود ہونے کا اعتقاد رکھتے ہوئے اس کے لیے تعظیم، عاجزی اور فروتنی کے اظہار کی خاطر صادر ہو۔‘‘

[ترمیم] نتیجہ

حد درجہ تعظیم کا اظہار صرف اسی ہستی کے لئے روا ہے جو معبود برحق یعنی اللہ ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں