عبداللہ بن اباض
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
( متوفی 708ء )
عبداللہ بن اباض تمیمی اسلام کے ایک اعتقادی فرقہ خوارج کی ایک شاخ اباضیہ کا رہنما تھا، جو پہلی صدی ہجری میں گزرا اور عبدالملک بن مروان کا ہم عصر تھا۔