عبد السلام
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| عبد السلام | |
|---|---|
عبد السلام (1926–1996)
|
|
| پیدائش | 29 جنوری 1926 جھنگ، پنجاب، برطانوی ہند |
| وفات | 21 نومبر 1996 (عمر 70 سال) آکسفورڈ، انگلینڈ، برطانیہ |
| شہریت | |
| قومیت | |
| میدان | نظریاتی طبیعیات |
| مادر علمی | جامعہ پنجاب دانشگاہ سینٹ جان، کیمبرج |
| وجہِ معروفیت | برقی نحیف تفاعل پتی سلام مثیل |
| اہم انعامات | |
| دستخط |
|
پاکستان سے تعلق رکھنے والے طبیعیات دان (29 جنوری 1926ء تا 21 نومبر 1996ء) جنکو 1979ء میں طبعیات کا نوبل انعام دیا گیا۔ انھون نے برقی نحیف تفاعل کے نظریہ (Electroweak Theory) کو منصوب کیا۔ اس کے علاوہ انھون نے پتی سلام مثیل بھی منصوب کیا۔ وہ پنجاب کے شہر جھنگ میں پیدا ہوۓ۔ 14 سال کی عمر میں انھون نے اپنا پہلا مقالہ رامانوجن کے ایک مسئلے کے حل پر لکھا۔ انھون نے 1944ء میں ریاضی میں گریجویشن اور 1946ء میں اسی میں ماسٹر کیا۔
