عبد اللہ الزغال، پورا نام ابو عبد اللہ الزغال (۱۴۴۴ء - ۱۴۹۴ء) کا تعلق بنو نصر خاندان یا قبیلے سے تھا۔ یہ غرناطہ کا تئیسواں سلطان تھا۔ عیسائی اسے عبد اللہ الزغال کہتے تھے۔