عبداللہ بن محمد
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(عبد اللہ بن محمد سے رجوع مکرر)
| مقالہ بہ سلسلۂ مضامین اولادِمحمد |
| حضرت محمد کے بیٹے |
| حضرت محمد کی بیٹیاں |
| حضرت فاطمہ کی اولاد |
| بیٹے |
| بیٹیاں |
|
|
عبد اللہ بن محمد (عربی:عبد اللہ بن محمد) یا طاہر بن محمد اور طیب بن محمد بھی کہا جاتا ہے[1][2]حضور پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کے بیٹے تھے۔ آپ بھی صغر سنی میں ہی انتقال کرگئے۔ القاسم بن محمد آپ کے بڑے بھائی تھے۔