عبرانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

عبرانی ایسے لوگ تھے جو کنعان کی سلطنت میں کنعانیوں کے ساتھ ساتھ رہتے تھے۔ مگر ان کی تہذیب اور زبان الگ تھی۔ یہ لوگ موجودہ اسرائیل ، فلسطین ، شام اور لبنان کے کچھ علاقوں میں آباد تھے۔ یہودیوں کا تعلق اسی نسل سے ہے۔