عبیدالرحمٰن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عبید الرحمٰن : پیدائش یکم مارچ 1981ء، سلانوالی۔

وابستگی[ترمیم]

سلانوالی ڈاٹ کام، روزنامہ نوائے وقت

آپ نے اپنی صحافتی زندگی کا آغاز سلانوالی ڈاٹ کام پر خبروں کی اشاعت سے کیا۔ بعد ازاں روزنامہ نوائے وقت سے منسلک ہوئے۔ جہاں سے آپ نے صحافت کی باقاعدہ خدمت کا آغاز کیا۔ تاحال اسی روزنامہ سے منسلک ہیں۔ دریں اثناء آپ کو سرگودھا کے کئی ایک مقامی اخبارات نے اپنے ادارہ میں بیورو چیف کی حیثیت سے کام کرنے کی پیشکش کی جو ٹھکرا دی گئی۔ یاد رہے کہ موصوف نے جتنی بھی صحافتی خدمات سر انجام دی ہیں وہ بغیر کسی معاوضہ کے تھیں اور آج بھی موصوف بغیر کسی معاوضہ کے صحافتی خدمات سر انجام دے رہے ہیں

حوالہ جات[ترمیم]