عثمان دوم
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
-
عثمان کے دیگر استعمالات کیلیے دیکھیے: عثمان (نام)۔۔
عثمان دوم 1618ء سے لے کر اپنی وفات تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والا سلطان تھا۔ وہ 3 نومبر 1604ء کو توپ کاپی محل استنبول ترکی میں پیدا ہوئے اور 20 مئی 1622ء کو وفات پائی۔ انہوں نے 1607ء میں پیدا ہونے والی عائشہ سے شادی کی۔ وہ سلطان احمد اول کا بیٹا تھا۔ ان کی والدہ سلطان ماریہ تھیں۔
|
|||||||||||||||||
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔