عجمہ استحالہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تعریف: ایک استحالہ
، جو سمتیہ فضا V کے سمتیہ کو سمتیہ فضا U کے سمتیہ میں لے جاتا ہے۔ فضا V کے ان سمتیوں کا مجموعہ جو اس استحالہ T کے زریعے صفر سمتیہ
میں جائیں، کو لکیری استحالہ T کا عجمہ کہا جاتا ہے۔ انگریزی میں اسے T کا kernel کہتے ہیں۔
اور دیکھو [ترمیم]
E=mc2 اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات