عدسہ (بصریات)
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(عدسہ سے رجوع مکرر)
عدسہ (lens) ایک بصریاتی (optical) اختراع جو کہ اپنی ساخت میں کامل محوری تناظر (axial symmetry) رکھتی ہے اور روشنی یا نور کی سوقیت (transmittance) کا موجب بن کر اسکے تکسر، تقارب (convergence) یا تباعد (divergence) کا باعث ہوتی ہے۔