عرفان فاضل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عرفان فاضل ٹیسٹ کیپ نمبر161
ذاتی معلومات
مکمل ناممحمد عرفان فاضل
پیدائش (1981-11-02) 2 نومبر 1981 (عمر 42 برس)
لاہور، پنجاب، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 161)12 مارچ 2000  بمقابلہ  سری لنکا
واحد ایک روزہ (کیپ 133)16 اپریل 2000  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 1 1
رنز بنائے 4 15
بیٹنگ اوسط 4.00 15.00
100s/50s -/- -/-
ٹاپ اسکور 3 15
گیندیں کرائیں 48 36
وکٹ 2 -
بولنگ اوسط 32.50 -
اننگز میں 5 وکٹ - -
میچ میں 10 وکٹ - n/a
بہترین بولنگ 1/30 -
کیچ/سٹمپ 2/- -/-
ماخذ: ESPNcricinfo، 4 فروری 2006

محمد عرفان فاضل (پیدائش: 2 نومبر 1981ء لاہور) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ہیں جنھوں نے ابتک 1 ٹیسٹ میچ اور 1 ایک روزہ کرکٹ کھیلے ہیں ۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]