عزی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| مضامین علم الاساطیر بسلسلۂ |
| زرخیز ہلال |
|---|
|
*بین النہرین علم الاساطیر
|
| قبل اسلام معبودان عرب |
عزی (Al-‘Uzzá) (عربی: العزى) قبل از اسلام قدیم عرب مذہب میں تین سردار دیویوں میں سے ایک تھی، اور اسکی پوجا بطور اللہ کی بیٹی کے کی جاتی تھی۔ زمانہ جاہلیت میں اللہ کی تین بیٹیاں عزی، لات اور منات تصور کی جاتی تھیں۔
قرآن: لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ- سورہ الاخلاص، 112, 3 (ترجمہ: نہ اسکی کوئی اولاد ہے نہ وہ کسی کی اولاد ہے) [1]
حوالہ جات [ترمیم]
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔