عسکری فضاگاہ
وکیپیڈیا سے
ایک جرمن فضاگاہ
فضاگاہ (airbase)، جسے بسا اوقات فضائی میدان (airfield)، عسکری ہواگاہ (military airport) یا فضائیہ مستقر (air force station) بھی کہاجاتا ہے، سے مراد ایک ایسا عسکری اساس (military base) ہے جو عسکری ہوائیہ (military aircraft) کیلئے سہارا مہیّا کرتا ہو.
[ترمیم] نیز دیکھئے
- فضائیہ گاہ (air force base)
- ہوائیہ گاہ (aerodrome)
- ہواگاہ (airport)
- بالگردگاہ (heliport)