عشاء

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

عشاء اسلام کی پانچ فرض نمازوں میں سے پانچویں نماز ہے جو رات کو ادا کی جاتی ہے۔

فہرست

[ترمیم] نماز عشاء کا وقت

نماز عشاء کا وقت غروب شفق سے لے کر صبح صادق سے پہلے تک رہتا ہے لیکن تہائی رات تک مستحب، نصف شب تک مباح اور اس کے بعد مکروہ تحریمی ہو جاتا ہے۔ علماء کے تجربہ سے ثابت ہوا کہ بڑی راتوں میں نماز مغرب کے بعد تقریباً ڈیرھ گھنٹہ اور چھوٹی راتوں میں تقریباً سوا گھنٹہ کے بعد عشاء کا وقت شروع ہوتا ہے۔

[ترمیم] رکعات

عشاء کی نماز میں سترہ رکعات پڑھی جاتی ہیں۔


[ترمیم] حوالہ جات


[ترمیم] مزید دیکھئے

  • نماز (عبادات)
  • فجر (صبح کی نماز)
  • ظہر (دوپہر کی نماز)
  • عصر (سہ پہر کی نماز)
  • مغرب (غروب آفتاب کے بعد کی نماز)
  • عشاء (رات کی نماز)
‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=عشاء&oldid=435049’’ مستعادہ منجانب
ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں