عصبون حرکی مرض
وکیپیڈیا سے
| ریڑھ کی ہڈی کے فقروں کے درمیان سے گذرتا ہوا حرام مغز اور اسکےبازو میں موجود حرکی عصبون کے راستے (سرخ) | |
| آئیسیڈی-10 | G12.2 |
| آئیسیڈی-9 | 335.2 |
| معطیات | 8358 |
| عنوانات | D016472 |
عصبونِ حرکی امراض (motor neuron diseases) اصل میں بڑھتے رہنے والے اعصابی اضطرابات (disorders) کا ایک مجموعہ ہوتا ہے جو کہ حرکی عصبون (یعنی حرکت پیدا کرنے والے عصبون (neuron)) کو متاثر کرتی ہیں۔ اسکو MND کے اختصار سے بھی ظاہر کیا جاتا ہے۔