عضروفی لحمومہ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

غضروفی لحمومہ (chondro-sarcoma) اصل میں غضروف (cartilage) یعنی نرم ہڈی یا چبنی میں نمودار ہونے والے سرطان (cancer) کی ایک قسم ہے جسکو لحممومہ (sarcoma) کہا جاتا ہے ، گویا یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ غضروفی لحمومہ اصل میں لحمومہ کی ایک ذیلی قسم ہے جو کہ غضروفی ہڈیوں میں پیدا ہوتی ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں