عضیلیہ
وکیپیڈیا سے
| الخبر | |
|---|---|
| دی ٹاور کے قریب ٹینٹ کا منظر |
العضیلیہ سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں تیل کمپنی کا ایک کمپاونڈ ہے جو دہران، دمام اور خبر کے جنوب مغربی طرف واقع ہے۔ یہ علاقہ سعودی تیل کمپنی ارامکو کی طرف سے بنایا گیا ہے۔ یہاں کے افراد کی تعداد قریباً 1,350اہے۔
فہرست |
[ترمیم] آمد و رفت
[ترمیم] ہوائی اڈا
یہاں پر ایک چھوٹا سا ہوائی اڈا بھی موجود ہے جو ارامکو کی ملکیت ہے اور عوامی استعمال کی سہولت موجود نہیں ہے۔
[ترمیم] مزید دیکھئے
[ترمیم] بیرونی روابط
|
|||||