عفار زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
عفار
Qafár af

(انگریزی: Afar)

مستعمل اریتریا کا پرچم اریتریا

جبوتی کا پرچم جبوتی

ایتھوپیا کا پرچم ایتھوپیا

خطہ مثلثِ عفار ، شمال مشرقی افریقہ
کل مکلمین ۱,۵ ملین
خاندان_زبان افرو۔ایشیائی
رسمِ_خط ایتھوپیائی رسمِ خط ، لاطینی رسمِ خط ، گعزی رسمِ خط
باضابطہ حیثیت
باضابطہ زبان اریتریا کا پرچم اریتریا
نظمیت از No official regulation
رموزِ زبان
آئیسو 639-1 aa
آئیسو 639-2 aar
آئیسو 639-3 aar


عفار ایک افریقی زبان ہے جو ایتھوپیا ، اریتریا اور جبوتی میں بولی جاتی ہے ۔ 1٫5 ملین کے قریب افراد یہ زبان بولتے ہیں ۔ سہو زبان اس کی قریبی رشتہ دار ہے ۔ یہ اریتریا کی ایک قومی زبانوں میں سے ایک ہے ۔ افار لاطینی رسمِ خط کے ساتھ ساتھ گعزی رسمِ خط میں بھی لکھی جاتی ہے ۔


بیرونی روابط [ترمیم]