عقدہ (ضدابہام)
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عقدہ (Node) کا لفظ درج ذیل مواقع پر استعمال ہوسکتا ہے۔ اسکی جمع عقد یا عقود یا اردو قواعد سے عقدے بھی ہوسکتی ہے ۔
- عقدہ (نباتیات) ، کسی پودے پر وہ مقام کہ جہاں پتا شاخ پر پر لگتا ہے۔
- عقدہ (طبیعیات) ، ایک موج کا وہ مقام جہاں اسکا حیطہ انتہائی کم درجہ پر ہو۔
- عقدہ (شراکہ) ، شراکہ (network) سے لگا ایک آلہ یا اختراع مثلا ایک شمارندہ (computer) یا ایک سالک (router)۔
- عقدہ (علم شمارندہ) ، ایک بنیادی اکائی جو کہ موادی ساختیں بنانے میں استعمال ہوتی ہے۔
- عقدہ (دورہ) ، ایک برقی دورہ میں وہ مقام جہاں کوئی جھد (potential) نہ ہو۔