عكاسه
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| رائے دی گئی ہے کہ اس مضمون یا قطعے کو عکاسہ کے ساتھ ضم کردیا جائے۔ |
عکاسہ (انگریزی: کیمرہ) [ترمیم]
عکّاسہ شبہات لینے کا آلہ ہے، ساکت تصویری حالت میں یا محرّک منظره كى حالت میں. عکّاسہ بذریعہ ظاهری طیف کی روشنی یا برقی مقناطیسی طیف کے دوسرے حصوں کے ذریعے کام کرتا ہے.
تاریخ [ترمیم]
عکّاسہ کی طرف پہلا قدم عکّاسہ آبسکیورہ تھا. عکّاسہ آبسکیورہ ایک آلہ ہے جو کہ ایک تاریک بکسہ پر مشتمل ہوتا ہے.