امار (طب)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(علامات (طب) سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Gnome-devel.svg اس مضمون / موضوع / اصطلاح کا نام گفت و شنید سے ہونے والی اتفاقِ رائے کے بعد پرانے نام ---- امار ---- سے تبدیل کردیا گیا ہے۔ اگر آپ کو دائرۃ المعارف کے کسی بھی صفحے پر اس کے لئے کوئی دیگر اصطلاح یا اس کا پرانا نام نظر آئے تو براۂ کرم اسے درست کرکے اس صفحے کے عنوان کی عبارت سے مماثل کر دیجئے۔

امار (ج: امارات) سے مراد کسی مرض کے وہ اثرات ہوتے ہیں جو کہ مریض محسوس کرتا ہے اور اسکی شکایت ہوتی ہے ، اسکو انگریزی میں Symptoms کہا جاتا ہے۔ اس بارے مریض کی عرض کی نسبت سے ان کو بعض کتب میں عرض (ج: اعراض) بھی لکھا گیا ہے۔