مجازی مشین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(علامتی مشین سے رجوع مکرر)

مجازی مشین یا وِرچوئل مشین(VM) کسی خاص کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم کی ایک بناوٹ ہے۔ مجازی مشینوں کے کمپیوٹر کی تعمیر ایک حقیقی یا فرضی کمپیوٹر کی بنیاد پر کام کرتی ہے اور ان کا نفاذ خصوصی ہارڈ ویئر، سافٹ ویئر یا دونوں کا مجموعہ ہے۔

مجازی مشینوں کی تقسیم حقیقی مشینوں کی برابری بنیاد پر کیا جا سکتی ہے- یعنی مجازی مشینیں اصلی مشین کا ایک مکمل متبادل ہے یا نہیں۔