علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی | |
|---|---|
| شعار | تعلیم سب کے لئے |
| تاسیس | 1974ء |
| صدر | ڈاکٹر نذیر اے سانگی (نائب مستشار) |
| انتظامی عملہ | 1899 |
| طلباء | 1,121,038 |
| محل وقوع | اسلام آبادوفاقی دارالحکومتپاکستان |
| موقع جال | www.aiou.edu.pk |
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد، پاکستان میں واقع ایک یونیورسٹی ہے جو فاصلاتی نظام تعلیم کی ایشیاء کی بڑی جامعات میں شمار کی جاتی ہے۔ 1974میں پارلیمنٹ کے ایک قانون کے تحت قائم کی گئی۔