علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈا
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| Allama Iqbal International Airport علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈا |
|||
|---|---|---|---|
| آئی اے ٹی اے: LHE – آئی سی اے او: OPLA | |||
| خلاصہ | |||
| قسم | Public | ||
| منتظم | Civil Aviation Authority of Pakistan | ||
| Serves | Lahore | ||
| جائے وقوع | Punjab, Pakistan | ||
| Hub for | Pakistan International Airlines | ||
| سطح سمندر سے بلندی | 698 فٹ / 213 میٹر | ||
| متناسقات | 31°31′17″N 74°24′09″E / 31.52139°N 74.4025°E | ||
| موقعِ جال | |||
| دوڑنے کا راستہ | |||
| سمت | لمبائی | سطح | |
| فٹ | میٹر | ||
| 18R/36L | 9,514 | 2,900 | Asphalt |
| 18L/36R | 11,024 | 3,310 | Concrete |
علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈا , لاہور
علامہ اقبال بین القوامی ہوائی اڈا جو کے پہلے لاہور بین الاقوامی ہوائی اڈا کے نام سے جانا جاتا تھا صوبہ پنجاب، پاکستان کے شہر لاہور میں واقع ہے۔ ہوائی اڈے کا نام مشہور شاعر اور مفکر پاکستان علامہ اقبال کے نام پر رکھا گیا۔ اس ہوائی اڈے کے تین ٹرمینل علامہ اقبال ٹرمینل، حج ٹرمینل اور کارگو ٹرمینل ہیں۔ ہوائی اڈے کے رن وے کی لمبائی 20024 فٹ ہے۔
فضائ ادارے[ترمیم]
- ائیر بلیو
- امارات
- اریٹرئین ایئرلائنز
- اتحاد ایئر
- گلف ایئر
- ناس ایئر
- عمان ایئر
- پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز
- قطریہ
- ریک ائیرویز
- سعودی عرب ایئرلائنز
- شاہین ائیر انٹرنیشنل
- تھائ ایئرویز انٹرنیشنل
- ازبیکستان ائیرویز