علم ادراک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

علم الادراک جس کو انگریزی میں congnitive science کہتے ہیں، انسانی عقل و فہم کے تجزیاتی مطالعہ کو کہا جاتا ہے۔ یہ ایک وسیع اور مشترک بین الاختصاصات (interdisciplinary) شعبہ علم ہے جو درج ذیل شعبہ ہائے علم سے رابطہ رکھتا ہے