خضامت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(علم البحر سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

خضامت جسکو علم البحر بھی کہا جاتا ہے انگریزی میں Oceanograpghy کہلاتا ہے۔ اس علم میں سمندروں کے طبعیاتی اور حیاتیاتی پہلوؤں کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔