علم الخلاء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

علم الخلاء یا خلائی علم (space science)، جسے خلائی سائنس بھی کہا جاسکتا ہے، علم یعنی سائنس کا وہ شعبہ ہے جس میں بیرونی فضاء کی کیفیت اور اسکے مفید استعمال سے متعلق تحقیق کی جاتی ہے.

یہ ایک وسیع شعبہءعلم ہے کہ جو دیگر کئی ذیلی شعبہ جات کا احاطہ کرتا ہے