علم العمل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

علم العمل ایک ایسی تادیب علم (scientific discipline) کا نام ہے کہ جسمیں انسانوں اور نظام میں موجود دیگر عناصر کے باہمی تفاعل (interaction) کا مطالعہ کیا جاتا ہے اور یہ کہ پیشہ جو ؛ نظریہ ، اصول ، مواد اور طرحبندی طریقے ، انسانی فلاح وبہبود اور نظام کی مجموعی کارکردگی کو حسن الامکان تک لے جانے کے لیۓ نافذ کرتا ہے۔ (تعریف بمطابق ؛ بین الاقوامی انجمن ہندسیات البشر / International Ergonomics Association)

اس علم یعنی علم العمل (ergonomics) کو دیگر ناموں سے بھی جانا جاتا ہے،
  • عوامل الانسان (human factors)
  • ہندسیات البشر (human engineering)