علم الوعظ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
علم الوعظ وہ علم ہے کہ جس میں وعظ کے معنی و مفہوم، تیاری، مقصد اور پیش کرنے کے طریقوں کی بابت مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اس علم کے ماہر کو واعظ اور اس کے پیغام کو وعظ کہتے ہیں۔