علم خلا

وکیپیڈیا سے

Jump to: navigation, search

علم خلا یا علم الخلا (space science)، علم (سائنس) کا وہ شعبہ ہے کہ بالائی فضاء کی کیفیت اور اسکے مفید استعمال سے مطالق تحقیق کی جاتی ہے

یہ ایک وسیع شعبہءعلم ہے کہ جو دیگر کئی ذیلی شعبہ جات کا احاطہ کرتا ہے