فلکیات
وکیپیڈیا سے
(علم ہیئت سے رجوع مکرر)
فلکيات (لغوی معنی:- ستاروں کا قانون) ایک ایسا سائنسی علم ہے جس میں زمین کے باھر رونما ھونے والے واقعات کا مشاھدہ کیا جاتا ھے۔ اس میں آسمان پر نظر آنے والے اجسام کے آغاز ، ارتقاء اور طبعی و کیمیائی خصوصیات کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اسے انگریزی میں Astronomy کہتے ہیں۔

