علی عظمت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
علی عظمت
 

معلومات شخصیت
پیدائش 20 اپریل 1970ء (54 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایبٹ آباد  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فنکارانہ زندگی
نوع راک موسیقی  ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آلہ موسیقی صوت  ویکی ڈیٹا پر (P1303) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ گلو کار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ[2]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

علی عظمت پاکستان سے تعلق رکھنے والے فنکار ہیں جو 20 اپرئل 1970ء میں صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں پیدا ہوئے۔ علی عظمت کو بنیادی طور پر پاپ گائیکی کی وجہ سے شہرت حاصل ہے مگر گلوکاری کے علاوہ یہ ایک موسیقار،لکھاری اور اداکار بھی ہیں۔ 90ء کی دہائی میں ان کے موسیقائی بینڈ جنون کو بہت شہرت حاصل ہوئی اور بینڈ نے کئی ہٹ گانے گائے۔ بعد میں جنون گروپ ٹوٹ گیا اور علی عظمت نے اکیلے گانا گانا شروع کیا۔ ساتھ ہی علی نے موسیقی کے ساتھ اداکاری بھی شروع کی اور 2013 کی لالی وڈ فلم وار میں ایک سیاست دان اعجاز احمدکا کردار نبھایا۔[3] اس کے علاوہ علی عظمت جیو کے پروگرام پاکستان آئیڈل کے جج کے طور پر بھی شریک تھے۔

گانے[ترمیم]

علی عظمت کے مشہور گانوں کی فہرست کچھ یوں ہے۔

  • سیوں نی
  • ہے جذنہ جنوں
  • بلھیاء
  • گرج برس
  • پپو یار

اداکاری[ترمیم]

ٹی وی پروگرام[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/1241856 — بنام: Ali Azmat — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/6d8d4da4-9e89-4c3a-a5eb-efb072fb267b — اخذ شدہ بتاریخ: 29 ستمبر 2021
  3. Ali Azmat - IMDb