علی پور، وزیرآباد، پاکستان کا ایک قصبہ ہے۔ چاول اور گنے کی پیداوار کی وجہ سے مشہور ہے۔
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔