علی گڑھ

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

بھارت کا ایک اہم شہر ہے۔ جو سرسید احمد خاں کی تعلیمی، ادبی اور سیاسی تحریک کا مرکز بنا۔ یہ ایم اے او کالج کے توسیعی ادارے مسلم یونیورسٹی علی گڑھ کے باعث مشہور ہوا۔ یونیورسٹی کے علاوہ یہ شہر اپنی تالوں کی صنعت کے لۓ بھی مشہور ہے۔

ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں