شہری منصوبہ بندی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(عمرانی طرحبندی سے رجوع مکرر)

شہری منصوبہ بندی (انگریزی: urban planning) ایک قسم کی انجینئری ہے جس میں شہروں کی منصوبہ بندی کی جاتی ہے۔ پاکستان میں اس موضوع کو اتنی اہمیت نہیں دی گئی ہے البتہ یورپ کے ممالک اور شمالی امریکا میں شہری منصوبہ بندی یونیورسٹی میں پڑھائی جاتی ہے۔

تاریخ[ترمیم]

عمرانی منصوبہ بندی کی تاریخ میں مسلمانوں کا بہت بڑا ہاتھ رہا ہے۔ نہ صرف یہ، بلکہ موہنجوڈارو کی تہذیب نے عمرانی منصوبہ بندی شروع کی۔