عملیت (شمارندکاری)

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

شمارندکاری (computing) میں عملیت (process) سے مراد کسی بھی شمارندی برنامج میں آنے والا کوئی ایسا واقعہ / جزء / حصہ ہوتا ہے کہ جو متوالیتی ینفذ (sequentially execute) ہو رہا ہو۔ ایک شمارندی برنامج ، متعدد لافاعل (passive) ہدایات کا مجموعہ ہوتا ہے جبکہ اس میں آنے والے عملیتان (جمع برائے عملیت) ہی فی الحقیقت اس برنامج میں موجود ہدایات کی تنفیذ (execution) کرتے ہیں۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
آلات
دیگر زبانیں