کلائنٹ (کمپیوٹنگ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(عمیل (شمارندیات) سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

عمیل، ایک نفاذیہ یا نظام ہے جو جالکار کے ذریعے دوسرے شمارندی نظام، جسے معیل کہاجاتا ہے، پر ایک بعید خدمت (remote service) تک رسائی حاصل کرتا ہے[1].

سلیس الفاظ میں، عمیل ایک ایسا نظام یا مصنع لطیف ہے جو راستۂ جالکار کو استعمال کرتے ہوئے دوسرے شمارندی نظامات پر میّسر خدمات حاصل کرتا ہے.




مزید دیکھئے[ترمیم]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Sadoski, Darleen. http://www.sei.cmu.edu/str/descriptions/clientserver.html Client/Server Software Architectures--An Overview,1997-08-02. Retrieved on 2008-09-16.