عنکبوتیات
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| حیوانیات کی شاخیں |
|
عنکبوتیات |
| تاریخ |
یہ حیوانیات کی وہ شاخ ہے کہ جس میں مکڑی نما جاندروں مثلا مکڑی ، بچھو وغیرہ کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اسکو انگریزی میں Arachnology کہا جاتا ہے۔