عوام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

عوام (public) کا لفظ اردو زبان میں عربی کے عام سے مشتق ہے جس کے متعدد معنوں میں سے ایک معنی اجماعی کے بھی ہوتے ہیں یعنی وہ جو کہ کسی اعتبار سے محدود یا مخصوص نا ہو بلکہ شہیر و مشتہر یا سب کے لیے ہو؛ اور عام (واحد) کے ان ہی معنوں سے اردو ، عربی و فارسی میں و کا اضافہ کر کے عوام (جمع) کا لفظ بنایا جاتا ہے جس سے مراد معاشرے کے تمام افراد یا لوگوں کی ہوتی ہے۔ عوام کے لیے رعایا اور جمہور کے الفاظ بھی مستعمل ہیں۔

‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=عوام&oldid=730095’’ مستعادہ منجانب