چین میں اسلام
(عوامی جمہوریہ چین میں اسلام سے رجوع مکرر)
چین میں اسلام | |
---|---|
چین کی ایک قدیم ترین مسجد
| |
معلومات ملک | |
نام ملک | چین |
کل آبادی | 1،303،700،000 |
ملک میں اسلام | |
مسلمان آبادی | 145,300,000 |
فیصد | 11٪ |
چینی مسلمان 1،400 سال سے موجود ہیں اور چینی معاشرے کے ساتھ مسلسل تعلق میں ہیں۔[1] مسلمان چین کے ہر علاقے میں رہتے ہیں۔[2] مختلف ذرائع چین میں مسلمانوں کی مختلف تعداد کا اندازہ کرتے ہیں۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلمان چین کی کل آبادی کا 10 سے 11 فیصد ہیں۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Dru C. Gladney writes http://journals.cambridge.org/action/displayAbstract?fromPage=online&aid=164869
- ↑ Armijo, Jackie (2006), "Islamic Education in China", Harvard Asia Quarterly 10 (1), archived from the original on 2007-09-28
بیرونی روابط[ترمیم]
ویکی ذخائر پر چین میں اسلام سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ایشیا ٹائمز آن لائن: چین خبریں - چینی خصوصیات کے ساتھ اسلامآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ atimes.com (Error: unknown archive URL)
- چین میں اسلام
- اسلام کے بارے میں شعور
- (چینی میں) اسلامآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ islamcn.net (Error: unknown archive URL)
- چین میں اسلامی فن تعمیر
- اسلامی قانون کا خاکہ