عوامی جمہوریہ چین کی ذیلی صوبائی تقسیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

ایک ذیلی صوبائی تقسیم (Sub-provincial division ) (آسان چینی: 副 省级 行政区، روایتی چینی: 副 省级 行政区؛ پنین: fùshĕngjí chéngshì) یا نائب صوبائی تقسیم (deputy-provincial divisions) عوامی جمہوریہ چین میں ایک پریفیکچر سطح شہر کی طرح ہے جو کہ ایک صوبے کے زیر انتظام ہے لیکن معیشت اور قانون کے سلسلے میں آزادانہ حیثیت رکھتا ہے۔

نقشہ عوامی جمہوریہ چین کی ذیلی صوبائی تقسیم[ترمیم]

نقشہ عوامی جمہوریہ چین کی ذیلی صوبائی تقسیم
Map of Sub-provincial level entries in the People's Republic of China.png

ذیلی صوبائی شہر[ترمیم]

اصل 16 ذیلی صوبائی شہروں کو 25 فروری 1994ء کو نام تبدیل کر کے ذیلی صوبائی شہر کا درجہ دیا گیا تھا۔ ان میں سے زیادہ تر جس صوبے میں واقع ہیں ان کے صوبائی دارالحکومت ہیں۔ حالیہ وقت میں15 ذیلی صوبائی شہر موجود ہیں۔ [1]


حوالہ جات[ترمیم]