عکصر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Pixel-example.png
بالائی تصویر میں اصل جسامت کے عکس (قدرے پس منظر میں) کا ایک مخصوص حصہ بہت بڑا کر کہ دکھا یا گیا ہے جس میں عکس کے عناصر (عنصر کی جمع) کو چھوٹے چھوٹے مکعب کی حیثیت سے دیکھا جاسکتا ہے؛ یہی دراصل اس عکس کے عناصر یعنی عکصر ہیں۔
چند اہم الفاظ

عکس
عنصر
picture
element
pixel
عکس
عنصر
عکصر

picture
element
pix
el
pix + el
عک
صر
عک + صر

عکصر دراصل عکس اور عنصر کا مرکب لفظ ہے اور انگریزی میں اسے pixel کہتے ہیں جو کہ اردو نام کی طرح picture اور element کا مرکب ہے۔ سائنس اور بطور خاص شمارندی علوم میں عکصر سے مراد کسی بھی عکس یا مخطط (گراف) کے ایک نقطہ کی ہوتی ہے۔ سب سے پہلے اسکا استعمال بعید نما (ٹیلی وژن) کی تصویر یا عکس کے چھوٹے چھوٹے نقاط یا عناصر کے لیۓ کیا گیا تھا اور اسی وجہ سے اسے عکصر کہا جاتا ہے۔ دیکھیۓ وجہ تسمیہ۔

وجہ تسمیہ[ترمیم]

عکصر کا لفظ دو الفاظ کے جزیات سے ڈھالا گیا ایک لفظ ہے

انگریزی میں اسے pixel کہا جاتا ہے اور یہاں بھی اسکا ماخوذی عمل اسی طرح ہے کہ اسکو 1969 میں

  • picture سے pix اور
  • element سے el لے کر ڈھالا گیا۔
‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=عکصر&oldid=720003’’ مستعادہ منجانب