عیدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

مسلم ثقافت میں عید کے دن ایک فرد سے دوسرے کو، عام طور پر بچوں کو دیا جانے والا تحفہ عیدی کہلاتا ہے۔ یہ عام تحائف، مٹھائیاں، پھول یا نقد رقم ہو سکتا ہے۔ [1] [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Traditional festivals. 2. M - Z. ABC-CLIO. pp. 313. ISBN 9781576070895. 
  2. ^ E-MAG (7th edition). E-MAG, 1925. pp. 18. 
‘‘http://ur.wikipedia.org/w/index.php?title=عیدی&oldid=802537’’ مستعادہ منجانب