عید مغام
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
|
|
|---|---|
|
عربی · آذری |
|
|
عبایہ · عقال · بوبو |
|
|
عاشورہ · اربعین · الغدیر |
|
|
عربی · آذری · بنگالی |
|
عید مغام آذربائیجان میں منایا جانے والا ایک سالانہ تہوار ہے۔ یہ عام طور پر آذربائیجان کے شہر شکی میں منایا جاتا ہے۔ اس تہوار میں ساز اور موسیقی کو وسیع پیمانے پر استعمال کرتے ہیں۔ اس تہوار کا اہتمام سب سے پہلے شہر شوشا میں ہوا۔ اس لئے یہ شوشا تہوار کے نام سے بھی معروف ہے۔